ڈاکٹر صابر

  • گریٹر اسرائیل یا نیا مشرق وسطیٰ؟

    گریٹر اسرائیل یا نیا مشرق وسطیٰ؟

    شام کی صورتحال بھی امریکہ اور اسرائیل کیلئے بالکل اچھی نہیں ہے۔ لبنان میں بھی مزاحمت کی موجودگی سے غاصب صیہونی حکومت کو شکست کا سامنا ہے۔ یمن کی صورتحال یمن کے حوثیوں کے حق میں تبدیل ہو رہی ہے۔