چین کی بندرگاہ چنگ ڈاؤ میں زیرِ مرمت ایک مال بردار جہاز میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 20 افراد ہلاک اور پانچ لاپتہ ہوگئے ہیں۔