چیمپئن
-
چیمپئینز ٹرافی؛ فخر زمان بھارت کیخلاف میچ سے باہر؟ تین نام سامنے آگئے
بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کو بڑا دھچکا لگنے کا قوی امکان پیدا ہوگیا۔
-
ایران کی تائیکوانڈو ٹیم نے ایشین چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا
ایران کی قومی تائیکوانڈو ٹیم نے ہفتے کے روز ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں تین سونے، دو چاندی اور دو کانسی کے تمغوں سمیت 7 تمغے جیت کر چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
-
ایرانی کشتی ٹیم، 8 سونے، چاندی اور کانسی کے میڈلز جیت کر ایشین چیمپئن بن گئی
ایرانی قومی کشتی ٹیم نے چار سال بعد ایشین چیمپئن شپ میں 4 گولڈ میڈل، 2 سلور میڈل اور 2 برانز میڈل جیت کر چیمپئن شپ اپنے نام کر لی۔