چیف کمانڈر سپاہ پاسداران
-
ہمارے جانباز راہِ حضرت عباس علمدارؑ پر گامزن ہیں، چیف آف سپاہ پاسداران
سپاہ پاسداران کے چیف میجر جنرل محمد پاکپور نے حضرت ابوالفضل العباسؑ کے یوم ولادت اور یوم جانباز کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ انقلابِ اسلامی کے جانباز، علمدارِ کربلاؑ کے راستے کے حقیقی پیروکار ہیں۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب کا یورپی ممالک کو انتباہ؛
یورپی ممالک ہمارے رویے سے غلط فائدہ نہ اٹھائیں، چیف کمانڈر سپاہ پاسداران
آبادان - سپاہ پاسداران کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ ہم یورپ کو خبردار کر رہے ہیں، ان کی زندگیوں کا انحصار تیل اور سلامتی پر ہے، لہذا محتاط رہیں اور اپنے آپ کو خطرے میں نہ ڈالیں۔