چیتا
-
قزوین میں ایک رہائشی مکان پر چیتے کا حملہ
ایران کے صوبہ قزوین میں ایک رہائشی مکان پر چیتے نے حملہ کرکے تین بھیڑوں کو ہلاک کردیا۔
-
ایشیائی چيتے کے پانچ قلادوں کا مشاہدہ
شاہرود کے علاقہ خارتوران میں ماحولیاتی ادارے کے ماہرین نے دلبر بیارجمند زیستگاہ میں ایشیائی چيتے کے پانچ قلادوں کا مشاہدہ کیا ہے۔
-
ایرانی چیتے کی خوبصورت تصویر
اس ویڈیو میں ایران کے صوبہ البرز کے پروٹیکٹڈ ایریا میں ایک ایرانی چیتے کا ہرنوں کے قافلہ پر گھات لگانے کا منظر پیش کیا جارہا ہے۔
-
شاہرود کے علاقہ توران میں چیتے کے 2 بچے دیکھے گئے
ماحولیات کے اہلکاروں نے شاہرود کے علاقہ توران میں چيتے کے دو بچوں کو مشاہدہ کیا ہے۔
-
خراسان رضوی کے ایک معدن میں چیتا پہنچ گیا
ایران کے صوبہ خراسان رضوی کے ضلع خواف کے ایک معدن میں کام کرنے والے ایک ڈرائیور نے اپنی گاڑی کے قریب چیتے کو مشاہدہ کیا اور ڈرتے ڈرتے اس کی ویڈیو بنانا شروع کردی۔
-
تنزانیا کے سفاری پارک میں چیتا سیاحوں کی گاڑی پر چڑھ گیا
افریقی ملک تنزانیا کے سفاری پارک میں خونخوار چیتا آرام کرنے کےلیے سیاحوں کی گاڑی پر چڑھ گیا۔
-
درہ آدم خیل میں مقامی افراد نے چیتے کو مارڈالا
پاکستان میں کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں مقامی افراد نے آبادی میں آنے والے چیتے کو مارڈالا۔
-
چيتوں کا ماحولیات کے اہلکاروں سے خاص رابطہ
اس ویڈیو میں چیتوں کے ماحولیات کے اہلکاروں سے رابطہ کا شاندار منظر پیش کیا جاتا ہے۔