چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین سمیت اہم رہنما گرفتار
پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہےکہ اسلام آباد پولیس نے تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی اور سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کو گرفتار کرلیا۔
-
سربراہ ایم ڈبلیو ایم علامہ راجہ ناصر عباس کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت
اسلام آباد ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کیلئے مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ اور فردوس شمیم نقوی کی درخواستوں پر سماعت ہوئی۔
-
سائفر ایک حقیقت ہے، جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے، بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہےکہ سائفر ایک حقیقت ہے اور جس نے حکومت ختم کی اس کا ٹرائل ہونا چاہیے۔