دہلی میں میئر کا انتخاب ہونا ہے، دونوں سیاسی جماعتوں کے عہدیداران ایک دوسرے کو جمہوریت دشمن کہتے ہوئے دھکم پیل کرنے لگے۔ بھارتی اخبار کی رپورٹ کے مطابق سینئر حکومتی عہدیدار نے کہا کہ ایک ہفتے تک انتخابی سلسلہ موخر ہوسکتا ہے۔