-
تہران؛ تینوں ریاستی اداروں کے سربراہان کا اہم اجلاس
ایران کے مقننہ، عدلیہ اور انتظامیہ کے سربراہان کا اہم اجلاس آج تہران میں منعقد ہوا۔
-
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے نمائندے کی اہواز میں شہداء کے لواحقین سے ملاقات
رہبرِ انقلابِ اسلامی کے خصوصی نمائندے نے اہواز میں دوسری اور تیسری مسلط کردہ جنگ میں شہید ہونے والے شہداء کے لواحقین سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
باب المندب کے قریب بحری حادثہ
برطانوی میری ٹائم ٹریڈ آپریشنز آرگنائزیشن نے باب المندب کے قریب دھماکوں کی اطلاع دی ہے۔
-
انسانی سرمائے کے بل پر ایران کی ترقی کا سفر جاری رہے گا، جنرل وحیدی
سپاہ پاسداران کے کمانڈر ان چیف نے عالمی فلکیات و فلکی طبیعیات اولمپیاڈ میں ایران کی مسلسل تیسری بار فتح اور پانچ طلائی تمغے جیتنے پر طلباء کو مبارک باد دی۔
-
امریکہ کی جنگ ایران سے ہے یا اپنے عوام سے؟ جنرل محبی
سپاہ پاسداران کے ترجمان نے جنگی اخراجات، امریکہ میں قیمتوں میں اضافے اور تیل کے ذخائر سے دوبارہ تیل نکالنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امریکی حکومت کی جنگی پالیسی پر سوال اٹھایا ہے۔
-
آرامکو پر میزائل و ڈرون حملے کامیاب، مزید کارروائیاں جاری رہیں گی، جنرل یحیی سریع
یمن کی مسلح افواج نے سعودی عرب میں میزائلوں اور ڈرونز کے ذریعے دو کارروائیوں کا اعلان کرتے ہوئے مزید دردناک حملوں کی دھمکی دی ہے۔
-
آبنائے ہرمز سے متعلق ایرانی تجویز پر امریکی مؤقف کا جائزہ لیا جا رہا ہے، غریب آبادی
ایران کے نائب وزیر خارجہ برائے قانونی و بین الاقوامی امور کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز سے متعلق ایران کی پیش کردہ ’’سات روزہ تجویز‘‘ پر امریکہ کی جانب سے موصول ہونے والے مؤقف کا تہران میں جائزہ لیا جا رہا ہے۔
-
ورلڈ اسٹرونومی اینڈ اسٹروفیزکس اولمپیاڈ، پانچ گولڈ میڈل کے ساتھ ایران چمپئن بن گیا
ویتنام میں ہونے والے عالمی مقابلے میں تمام ایرانی طلباء نے پانچوں طلائی تمغے حاصل کیے، مقابلے میں 66 سے زائد ممالک کے 320 سے زیادہ طلبہ نے شرکت کی۔
-
جنگ اور سفارت کاری دونوں کے لیے مکمل تیار ہیں، عراقچی
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ نیویارک میں ایرانی وفد کی مؤثر سفارتی سرگرمیوں کے بعد امریکا کی جانب سے ایرانی سفارت کاروں کو ملک بدر کرنے کا دعویٰ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ واشنگٹن ایرانی وفد کی موجودگی سے کتنا پریشان ہوا۔
-
جدید سیٹلائٹ پارس 2 کی تیاری مکمل، ایران کی خلائی صنعت میں ایک اور پیشرفت
ایرانی خلائی ادارے نے سیٹلائٹ کے جدید تر نمونے پارس 2 کی تیاری مکمل کر لی ہے جو 3 میٹر سے بہتر ریزولوشن کے ساتھ تصاویر حاصل کرسکتا ہے۔
-
ایران کی 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی، قالیباف
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا ہے کہ اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے تحت ایران کی سات شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز کو نہیں کھولا جائے گا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
فرانس کی سڑکوں پر ہنگامے اور گرفتاریاں؛ کیا 1968 کا خوف دوبارہ لوٹ آیا؟
فرانس میں طلبہ کے تعلیمی مطالبات سے شروع ہونے والے احتجاج دو ہفتوں سے بھی کم عرصے میں ملک کے مختلف حصوں تک پھیل گئے ہیں، جس کے دوران بعض مقامات پر مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں اور ہزاروں گرفتار ہوئے ہیں۔
-
دشمن کی معاشی جنگ کے مقاصد ناکام بنا دیے، صدر پزشکیان
ایرانی صدر نے کہا ہے کہ عوام کی حمایت اور حکومت کے اقدامات کے باعث دشمن معاشی دباؤ بڑھانے کے باوجود اپنے اہداف حاصل نہیں کر سکا۔
-
صنعاء پر بمباری کے بعد ریاض پر یمنی فوج کے میزائل اور ڈرون حملے
یمنی مسلح افواج نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے صنعاء اور یمن کے دیگر صوبوں پر حملوں کے جواب میں ریاض میں آرامکو کی تنصیبات کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔
-
اسرائیلی انخلا کے بعد قومی سلامتی کی حکمت عملی پر بات چیت کے لیے تیار ہیں، حزب اللہ
حزب اللہ کے رکن پارلیمنٹ حسن فضل اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے لبنان سے انخلا کے بعد ان کی جماعت قومی سلامتی کی حکمت عملی پر بات چیت کے لیے تیار ہے۔
-
ایشین گیمز، 19 طلائی تمغوں کے ساتھ ایران کی چھٹی پوزیشن
ایران نے جاپان کے شہر آیچی ناگویا میں ہونے والے 2026 ایشین گیمز میں 19 طلائی، 18 چاندی اور 15 کانسی کے تمغوں کے ساتھ مجموعی طور پر چھٹی پوزیشن حاصل کی۔
-
خطے میں امریکی موجودگی نے عدم تحفظ اور دہشت گردی کے سوا کچھ نہیں دیا، ایران
ایرانی وزارت خارجہ نے عراق سے امریکی اور دیگر غیر ملکی افواج کے انخلا کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے عراق کی قومی خودمختاری، علاقائی سالمیت اور آزادی کے استحکام کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔