چار فریقی اجلاس
-
تہران میں چارفریقی اجلاس؛مغربی ایشیا میں بیرونی مداخلت کاخاتمہ ضروری/صیہونی حکومت جارحیت سے باز آئے
ایرانی قومی سلامتی کی اعلیٰ کونسل کے سیکریٹری نے کہا کہ مغربی ایشیا میں سلامتی اندرونی بنیادوں پر قائم ہونی چاہیے اور کسی بھی قسم کی بیرونی مداخلت کو روکنا ضروری ہے۔
-
تہران میں چار فریقی اجلاس؛ خطے میں خودمختار سلامتی کے نظام کی تشکیل کی جانب ایک اہم قدم
ایرانی پارلیمنٹ میں قومی سلامتی کمیٹی کے رکن نے تہران میں منعقدہ چار فریقی اجلاس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ پر انحصار خطے کے ممالک کی سلامتی کو یقینی نہیں بناتا؛ لہٰذا خطے کی سلامتی کا مستقبل اندرونی صلاحیتوں پر مبنی ہونا چاہیے۔