پی آئی اے
-
حج آپریشن؛ پی آئی اے کی پہلی پرواز 21 مئی کو روانہ ہوگی
پی آئی اے کی پہلی حج پرواز 21 مئی کو کراچی سے مدینہ کے لیے روانہ ہوگی، مجموعی طورپر 315 خصوصی پروازوں کے ذریعے 65 ہزارعازمین حج کو سعودی عرب پہنچایا جائےگا۔
-
پاکستانی قومی ایئرلائن نے حج 2023 کیلئے کرایوں کا اعلان کردیا
پی آئی اے نے حج 2023 کیلئے فلائٹ آپریشن اورپرائیوٹ حج کے لیے کرایوں کا اعلان کردیا۔