پہلی شب قدر
-
حرم شاہچراغ (ع) میں شب قدر کے اعمال
حرم حضرت شاہ چرغ میں مؤمنین نے پہلی شب قدر میں دعا اور مناجات کی مجلس میں بھر پور شرکت کی اور اللہ تعالی کی بارگاہ میں راز و نیاز کیا۔
-
بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے دعا و مناجات
حرم امامزاده سیدعباس (ع) بجنورد میں شب قدر کی مناسبت سے مؤمنین نے اللہ تعالی کی بارگاہ میں دعا و مناجات کی۔
-
ایرانی صوبہ اردبیل میں شب قدر کے اعمال
رات بھر شب بیداری کرتے ہوئے ایرانی مسلمانوں نے تلاوت قرآن مجید اور مختلف دعائیں منجملہ دعائے جوشن کبیر پڑھی اور رات بھر دعا و مناجات میں مصروف رہے۔
-
ایرانی صوبہ ہمدان میں پہلی شب قدر میں شب بیداری
ایرانی صوبہ ہمدان میں رمضان المبارک کی پہلی شب قدر اور حضرت علی علیہ السلام کے سر مبارک پر ضربت لگنے کی شب میں مؤمنین نے اپنے معبود سے دعا و مناجات کے ذریعہ راز و نیاز میں شب بیداری کی۔
-
ایران سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں پہلی شب قدر، عزائے مولا کائنات اور شب بیداری
ایران، عراق، شام اور پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ملکوں میں شب قدر اور امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کی شب ضربت کے موقع پر دعائے جوشن کبیر، الغوث الغوث کی صداؤں سے فضا گونج اٹھی اور فرزندان اسلام نے دعا و مناجات میں رات بسر کی۔