پہلگام واقعہ
-
پہلگام حملے سے متعلق بھارتی وزیراعظم کی صدارت میں سی سی ایس اجلاس
ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں بدھ کو ان کی رہائش گاہ پر ہونے والا سکیورٹی سے متعلق کابینہ کمیٹی (سی سی ایس) کا اہم اجلاس ختم ہو گیا۔
-
پہلگام واقعہ کے بعد پاک بھارت کشیدگی: پاکستان کے تمام ایئر پورٹس پر سیکیورٹی سخت کر دی گی
پہلگام واقعہ کے بعد پیدا ہونے والی صوتحال کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی جب کہ لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت پاکستانی کے دیگر ایئر پورٹس پر نگرانی سکت کر دی گی ہے۔
-
پہلگام واقعے پر غیرجانبدارانہ عالمی تحقیقات کیلئے تیار ہے، پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان دہشتگردی کیخلاف فرنٹ لائن اسٹیٹ ہے، بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد بے بنیاد اور بلا ثبوت الزامات لگائے، پاکستان ایک ذمہ دار ریاست ہونے کے ناطے غیر جانبدارانہ عالمی تحقیقات کے لیے تیار ہے، تاہم دھمکیاں ناقابل قبول ہیں۔