پوری قوت
-
ملکی سرحدوں کا پوری قوت سے دفاع کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ کی سعودی ہم منصب سے گفتگو
وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے اپنے سعودی ہم منصب کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ہر قسم کی بیرونی جارحیت کے مقابلے میں ملک کی حدود اور سرحدوں کا پوری قوت سے دفاع کرے گا۔
-
پاکستان؛ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشتگردوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا فیصلہ
قومی سلامتی کمیٹی نے پاکستان کو للکارنے والوں کو پوری قوت سے جواب دینے کا عزم کیا ہے۔