پس پردہ حقائق
-
درست معلومات اور حقائق کی جانچ میڈیا کی بنیادی ذمہ داری ہے، ڈاکٹر رحمتی
مہر میڈیا گروپ کے سربراہ محمد مہدی رحمتی نے پیر کے روز روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایشیا و بحرالکاہل کی خبر رساں ایجنسیوں کی تنظیم (اوآنا) کے اجلاس سے خطاب کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ٹرمپ کی بیان بازیوں کے پس پردہ حقائق
ٹروتھ سوشل پر ٹرمپ کے متنازع بیانات محض فوری ردِعمل نہیں ہوتے، بلکہ اس پورے سلسلے کے پیچھے ایک ایسا نظام موجود ہے جو پیغامات تیار کرتا، انہیں دہراتا اور سیاسی بیانیوں میں تبدیل کرتا ہے۔