پر امن
-
پاکستان بھر میں یوم عاشور کے جلوس پُرامن طور پر اختتام پذیر
نواسہ رسول(ص) حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانیوں کی یاد میں ملک بھر میں یوم عاشورہ منایا گیا، تمام جلوس پُرامن طور پر اپنے مقامات کو پہنچ کر اختتام پذیر ہوگئے۔
-
ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے، ترجمان وزارت خارجہ
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم جس فریم ورک کے بارے میں بات کرنا چاہتے ہیں اس پر ہمارا موقف واضح ہے۔ ایران کا ایٹمی پروگرام بالکل پرامن ہے۔ یہ بات کئی بار ثابت ہو چکی ہے۔ اس عمل میں ایران کے تکنیکی اور جوہری اثاثوں کا تحفظ ضروری ہے۔
-
ایران کی 29ویں قومی جوہری کانفرنس کا پیغام؛
پر امن جوہری توانائی سب کے لیے، جوہری ہتھیار کسی کے لیے نہیں
ایران نیوکلیئر ایسوسی ایشن کے سربراہ نے کہا کہ 29ویں جوہری کانفرنس کا مقصد ہر کسی کے لئے پرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کے اصول پر قائم ایٹمی ٹیکنالوجی کے شعبے میں اسلامی جمہوریہ کی پالیسی پر بحث کرنا ہے۔