پریشانی
-
ایران اور روس کی قربت سے اسرائیل پریشان
اسرائیل کے پانچ بڑے بینکوں کے سربراہان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اگر صہیونی غاصب حکومت میں جاری بحران ختم نہ ہوجائے تو اسرائیل کا سقوط یقینی ہے۔
-
عالم اسلام میں اتحاد و یگانگت کی لہر سے صہیونی سخت پریشان ہیں، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ غاصب صہیونی عالم اسلام میں اتحاد و وحدت کی لہر اور داخلی تباہی کے واضح امکانات سے سخت پریشان ہیں۔