پاکستانی ٹیم
-
بھارت میں ورلڈکپ شیڈول کے اعلان کے موقع پر پاکستان ٹیم کا ذکر
بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اوپننگ بیٹر وریندر سہواگ نے کہا ہے کہ دنیا میں ہر کوئی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا انتظار کر رہا ہے۔
-
آج پاکستانی ٹیم کے لیے وہی پیغام ہے جو 1992 میں ٹیم کودیا تھا، عمران خان
1992 کی چیمپئن ٹیم کے کپتان اور سابق پاکستانی وزیراعظم عمران خان بھی پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے لیے پرامید ہیں۔