پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات
-
پاکستانی وزیر اطلاعات نے فواد چوہدری کی گرفتاری کو غیر سیاسی قرار دے دیا
پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ ہم نے اگر سیاسی گرفتاری کرنا ہوتی تو یہ لوگ کب کے جیلوں کے پیچھے ہوتے، صبح سے ٹی وی اسکرین پر پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کی گرفتاری کے حوالے سے گفتگو چل رہی ہے۔
-
صرف نااہلی نہیں اب عمران خان نے جیل بھی جانا ہے، پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستانی وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ طاقت ور قانون کے نیچے آ گیا، اب ملک خوش حال ہوگا۔