پاکستانی معیشت
-
ملکی معیشت کو بحال کرنے کے لیے حکومت مخلصانہ کوششیں کررہی ہے، پاکستانی وزیراعظم
شہباز شریف نے مزید کہا کہ عمران خان کی بچھائی گئی معاشی بارودی سرنگوں اور عالمی تیل اور غذائی اجناس کی سپلائی لائن میں رکاوٹوں کے باوجود پاکستان کی معیشت میں بہتری جاری ہے۔
-
افغان طالبان کو داعش کے علاوہ کسی سے خطرہ نہیں ہے، پاکستانی وزیر خارجہ
وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کی معیشت مشکلات کا شکار ہے تاہم پاکستان دیوالیہ نہیں ہورہا ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری ہیں۔
-
عوام اور معیشت کا بیڑا غرق تحریک انصاف نے کیا، ہم تعمیر نو کر رہے ہیں، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہمیشہ سے مسلم لیگ (ن) تھی، نوازشریف دور گئے تو پارٹی مشکلات کا شکار رہی۔
-
پاکستانی معیشت کیوں ترقی نہیں کر رہی؟ عالمی بینک نے رپورٹ جاری کر دی
عالمی بینک نے پاکستانی معیشت کی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کے حوالے سے اپنی رپورٹ جاری کی ہے۔