پاکستانی سابق
-
عمران خان پر سائفر کیس بنانے کا مقصد انہیں سزائے موت دینا ہے، علیمہ خان
پاکستانی سابق وزیر اعظم کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے دوبارہ کہا ہے کہ ڈونلد لو اور باجوہ نے مل کر ان کی حکومت گرائی، یہ ملک کے خلاف سازش تھی، علیمہ خان نے کہا کہ عمران خان پر سزائے موت کا کیس بنادیا گیا ہے مقصد انہیں موت کی سزا دینا ہے۔
-
اقوام متحدہ شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے، شہبازشریف
پاکستانی سابق وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اقوامِ متحدہ دنیا کا سب سے بڑا ڈیبیٹنگ کلب ہے، جو انسانی حقوق کے نفاذ اور شہریوں کی حفاظت سے قاصر ہے۔
-
پاکستانی سابق وزیر اعظم چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے
مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف چار سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان پہنچ گئے۔
-
فلسطین کے معاملے پر پورا پاکستان متحد ہے، پاکستانی سابق وزیر خارجہ
کراچی میں بلاول ہاؤس کے باہر سانحہ کارساز کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیراعظم اور وزیر خارجہ دنیا بھر میں صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ فلسطین کے بھی نمائندہ ہیں۔
-
پاکستانی سابق وزیراعظم عمران خان کا مراکشی ٹیم کیلئے پیغام
پاکستانی سابق وزیرِ اعظم و چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان نے مراکش کی ٹیم کو فٹ بال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچنے پر مبارک باد دی ہے۔