پاپ لیو چہاردہم
-
ایران-امریکہ امن معاہدہ، پوپ لیو چہاردہم کا خیرمقدم
کیتھولک چرچ کے رہنما پوپ لیو چہاردہم نے ایران اور امریکا کے درمیان طے پانے والے مفاہمتی یادداشت کو امن کی جانب ایک اہم قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے جنگ کے بجائے مذاکرات ہمیشہ بہتر راستہ ہیں۔
-
ایران کے خلاف جارحیت غیر منصفانہ تھی، پاپ
پاپ لیو چہاردہم نے ایران کے خلاف امریکہ اور اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا کہ یہ جنگ غیر منصفانہ تھی۔