ٹی وی اینکر
-
بھارتی نیوز چینل پر مصنوعی ذہانت سے بنائی گئی پہلی ’’اینکر‘‘ متعارف
بھارت کے بڑے میڈیا گروپ انڈیا ٹوڈے نے آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی (مصنوعی ذہانت) پر مبنی پہلی ’’اینکر ثناء‘‘ کو متعارف کروادیا۔
-
پاکستانی معروف صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف کینیا میں حادثے میں جاں بحق
سینئر صحافی اور اینکر پرسن ارشد شریف دارالحکومت نیروبی میں حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔
-
بھارت میں ارنب گوسوامی اسکینڈل کو چیٹ گیٹ کا نام دے دیا گیا
بھارت میں متنازع اینکر ارنب گوسوامی اسکینڈل سامنے آنے کے بعد ہنگامہ مچ گیا ہے اور ارنب گوسوامی اسکینڈل کو چیٹ گیٹ کا نام دیا گیا ہے۔