امریکی سینیٹر نے اپنے تازہ ترین بیان میں کہا ہے کہ اس ملک کے عوام ٹیکس اس لیے ادا نہیں کرتے کہ اسرائیل کے لیے بم یا ٹینک خریدے جائیں۔