ایران کی خواتین والی بال ٹیم نے فائنل میں میزبان ازبکستان کو شکست دے کر وسطی ایشیائی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔