نیویارک کی عدالت نے امریکی سابق صدر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر 50 لاکھ ڈالر جرمانہ عائد کردیا ہے۔