ٹام ہاک
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ:
ٹاماہاک میزائل، امریکی دفاعی شاہکار ایرانی ریورس انجینئرنگ کی زد میں
طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے امریکی کروز میزائل ٹاماہاک اب خود ایران کی ریورس انجینئرنگ کا نشانہ بن گئے ہیں۔
-
ٹام ہاک پر حملہ ہوا تو ردعمل شدید ہوگا، روس
روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے آج خبردار کیا ہے کہ اگر روس پر ٹام ہاک میزائل سے حملہ کیا گیا تو اس کا ردعمل شدید اور سخت ہوگا۔