وقت ضائع
-
تفرقہ ڈالنا دشمن کی اسٹریٹیجی ہے/غیر ضروری معاملات میں وقت ضائع نہ کریں،رہبر معظم انقلاب
انہوں نے فرمایاکہ اختلاف پیدا کرنا اور تفرقہ ڈالنا دشمن کی اسٹریٹیجی ہے اور دشمن کوشش کر رہا ہے کہ لوگ، اپنے مختلف عقائد اور نظریات کی وجہ سے ایک دوسرے سے ٹکرا جائيں لیکن مختلف مسائل کے بارے میں لوگوں کی الگ الگ رائے میں کوئی قباحت اور رکاوٹ نہیں ہے اور اسے اختلاف اور کشمکش کا سبب نہیں بننا چاہیے۔