ایرانی وزارت خارجہ نے ایران کے پرامن جوہری پروگرام سے متعلق منفی اور جھوٹی رپورٹ پر ویانا سے سرکاری وضاحت طلب کی ہے۔