وزیر توانائی
-
صوبہ سندھ کے وزیر توانائی اور منصوبہ بندی کی مہر نیوز سے گفتگو:
رہبر معظم انقلاب کا امریکی نوجوانوں کے نام خط تمام مسلمانوں کے جذبات کی ترجمانی ہے
پاکستانی صوبہ سندھ کے وزیر توانائی اور منصوبہ بندی نے تہران میں امام خمینی کی برسی کے موقع پر مہر نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے رہبر معظم انقلاب کے خطاب کو سراہا۔