ایران کے قائم مقام وزیر خارجہ علی باقری کنی نے کہا ہے کہ قابض اور نسل پرست رجیم کو فوجی، مالی، سیاسی، قانونی اور میڈیا کی حمایت فراہم کرنا یک قطبی نظام کی تسلط پسندی اور بربریت کو ظاہر کرتا ہے۔