وزارت صحت
-
غزہ: شہداء کی تعداد 40 ہزار سے تجاوز کر گئی، فلسطینی وزارت صحت کی تہلکہ خیز رپورٹ
غزہ کی پٹی میں 7 اکتوبر 2023 سے اب تک شہداء کی تعداد 40,990 جب کہ زخمیوں کی تعداد 92,609 ہو گئی ہے۔
-
اسرائیل کی غزہ میں وحشیانہ کارروائیاں، 200 سے زائد فلسطینی شہید
غاصب اسرائیل کی فوج نے غزہ کے مختلف علاقوں میں درجنوں فضائی، بری اور بحری حملے کیں اور اس کے نتیجے میں 200 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ: شہداء کے تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی۔ فلسطینی وزارت صحت
فلسطین کی وزارت صحت نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نئے اعدادوشمار جاری کئے ہیں۔
-
غزہ میں اسرائیلی جارحیت میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی
مقبوضہ فلسطین کے محصور علاقے غزہ میں 7 اکتوبر 2023 سے جاری غاصب اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
-
غزہ: وزارت صحت نے شہداء کی تعداد میں خوف ناک اضافے سے خبردار کیا
غزہ کی وزارت صحت نے پٹی پر صیہونی حکومت کے حملوں کے نتیجے میں شہید اور زخمی ہونے والوں کے نئے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے قتل عام میں اضافے سے خبردار کیا ہے۔
-
غزہ: شہدا کی تعداد 32 ہزارا سے تجاوز کر گئی، فلسطینی ذرائع
غزہ کی پٹی کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ صیہونی حکومت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قتل عام کے مزید آٹھ جرائم کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں 84 افراد شہید اور 106 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ جنگ: آٹھ ہزار فلسطینی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں
فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی میں 8 ہزار سے زائد فلسطینی اب بھی ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔
-
غزہ جنگ: شہداء کی تعداد 31,645 سے تجاوز کر گئی
غزہ کی وزارت صحت نے اس پٹی شہداء اور زخمیوں کی تعداد میں اضافے سے آگاہ کیا ہے۔
-
غزہ: شہداء کی تعداد 31 ہزار 553 سے تجاوز کر گئی
فلسطینی وزارت صحت نے صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے باعث غزہ میں شہداء کی تعداد میں اضافے سے خبردار کیا ہے۔
-
اسرائیل فلسطینی قوم کو مکمل تباہ کر رہا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کی ایک کارکن نے اپنے بیان میں غزہ کی پٹی کے خلاف صیہونی حکومت کے حملوں کو واضح نسل کشی قرار دیا۔
-
غزہ: شہداء کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کرگئی/پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 69 فلسطینی شہید
فلسطین کی وزارت صحت نے آج صیہونی حکومت کے مسلسل حملوں کے نتیجے میں غزہ کی پٹی میں شہید ہونے والوں کے نئے اعداد و شمار جاری کئے ہیں۔
-
غزہ: شہداء کی تعداد 31 ہزار سے تجاوز کر گئی/ پچھلے 24 گھنٹوں میں مزید 85 فلسطینی شہید
صیہونی حکومت کے نئے جارحانہ حملوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 85 فلسطینی شہید اور 130 زخمی ہوئے۔
-
غزہ: 9 ہزار خواتین شہید جب کہ 60 ہزار حاملہ خواتین غذائی قلت کا شکار ہیں
صیہونی حکومت غزہ کی پٹی میں فلسطینی عوام کے براہ راست قتل عام کے علاوہ اس پٹی میں خوراک اور ادویات کی امداد کی بہم رسانی پر روک لگا کر غزہ کے عوام کو بھوک اور غذائی بحران سے دوچار کر رہی ہے۔
-
غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیل اور اس کے حامی شرمناک جھوٹ پھیلا رہے ہیں، امریکی اینکر پرسن
ایک امریکی اینکر پرسن نے غزہ جنگ کے بارے میں اسرائیل کے شرمناک جھوٹ کو برملا کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اور اس کے مغربی حامی دنیا بھر میں شرمناک جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔
-
غزہ؛ شہداء کی تعداد 30 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض فوج گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ میں 10 نئے قتل عام کے جرائم کی مرتکب ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 97 افراد شہید اور 123 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ، اسرائیلی فوج کے حملے میں 150 فلسطینی شہید ہو گئے
شمالی غزہ کی پٹی میں انسانی امداد کے منتظر لوگوں پر اسرائیلی فوجی دستوں کے حملے میں کم از کم 150 فلسطینی شہید اور سینکڑوں زخمی ہو گئے۔
-
غزہ: شہداء کی تعداد 30 ہزار تک پہنچ گئی
غزہ کی وزارت صحت نے صیہونی رجیم کے حملوں میں شہید اور زخمی ہونے والوں کی تعداد میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
شمالی محاذ میں جنگ کا پھیلاو اسرائیل کے لئے تباہ کن ہوگا، صیہونی وزیر
صیہونی حکومت کے وزیر صحت نے لبنان کے محاذ پر ہمہ گیر جنگ شروع ہونے کی صورت میں مقبوضہ علاقوں کی تباہی سے خبردار کیا ہے۔
-
غزہ، پچھلے چوبیس گھنٹوں میں 103 فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت نے اطلاع دی ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے حملوں میں 103 فلسطینی شہید اور 142 زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ: اسرائیلی بربریت کی انتہا، ہسپتال کے واٹر پلانٹ کو بھی نہیں بخشا گیا
فلسطینی ہلال احمر نے بتایا ہے کہ صیہونی فوج نے شرمناک بربریت کا مظاہر کرتے ہوئے خان یونس شہر کے امل ہسپتال کے واٹر پلانٹ کو بھی نشانہ بنایا۔
-
غزہ، صیہونی رجیم کے نئے حملوں میں دس فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت نے غزہ پر قابض صیہونی حکومت کے حملوں میں شہداء اور زخمیوں کے نئے اعداد و شمار جاری کئے۔
-
غزہ، النصیرات کیمپ پر اسرائیلی حملے میں 7 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید
غزہ کے النصیرات کیمپ پر اسرائیلی فضائی حملے میں 7 بچوں سمیت 12 فلسطینی شہید ہوگئے۔
-
غزہ، رفح میں انسانی اور طبی صورتحال المناک ہے، فلسطینی وزرات صحت
غزہ کی وزارت صحت کی جانب سے رفح میں انسانی صورتحال کو انتہائی تباہ کن قرار دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ قابض صہیونیوں کے ہاتھوں گزشتہ رات شہید ہونے والے فلسطینیوں کی میتوں کو ملبے تلے سے نکالنے کا کام ابھی تک جاری ہے۔
-
غزہ، ہسپتالوں کا محاصرہ مسلسل 20ویں روز بھی جاری ہے
غاصب صیہونی کی طرف سے خان یونس شہر کے ناصر اور امل ہسپتال کا محاصرہ مسلسل 20ویں روز بھی جاری ہے جس کے باعث انسانی بحران کا خطرہ بڑھ گیا ہے۔
-
غزہ, شہداء کی تعداد 27 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی
فلسطینی وزارت صحت نے غزہ کی پٹی پر قابض صیہونی رجیم کے حملوں کے نتیجے میں 7 اکتوبر سے اب تک 27,840 افراد شہید ہو چکے ہیں۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی 45 سالوں کے دوران صحت کے میدان میں حیرت انگیز پیشرفت
اسلامی جمہوریہ ایران نے گذشتہ 45 سالوں کے دوران صحت کے میدان میں شاندار کامیابیاں حاصل کی ہیں۔
-
غزہ جنگ، شہداء کی تعداد 27 ہزار 478 ہوگئی
فلسطین کی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں شہداء کی تعداد 27 ہزار 478 تک پہنچ گئی ہے۔
-
غزہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں 114 فلسطینی شہید
غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی حکومت کے حملوں میں 114 فلسطینیوں کے شہید اور 249 کے زخمی ہونے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ کے خلاف صیہونی جارحیت جاری، شہداء کی تعداد 25 ہزار سے تجاوز کر گئی
غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صہیونی فوج کے مسلسل مجرمانہ حملوں کے نتیجے میں شہداء کی تعداد میں اضافے کی اطلاع دی ہے۔
-
غزہ کی صورت حال المناک، انسانی حقوق کی تنظیمیں فوری تحقیقات کرائیں، فلسطینی وزارت صحت کی اپیل
غزہ کی وزارت صحت نے ہسپتالوں کی خوف ناک حد تباہ کن صورتحال کا ذکر کیا ہے جو اس سے پہلے کبھی نہیں تھی۔