ورکشاپ
-
مجلس علماء مکتب اہل بیت پاکستان کے تحت طالبات کے لیے تین روزہ آنلائن تربیتی ورکشاپ
مجلسِ علماء مکتبِ اہلبیت پاکستان کے زیرِ اہتمام خواتین کے لیے تین روزہ آن لائن ’’شہیدِ اُمتؒ تربیتی ورکشاپ‘‘ کا انعقاد کیا گیا، جس کا عنوان ’’سیرتِ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کی روشنی میں تربیت کے سنہری اصول‘‘ تھا۔