سپاہ پاسداران انقلاب کے چیف کمانڈر نے کہا کہ ہم خیال ممالک کے ساتھ دفاعی سفارت کاری سے نئے عالمی نظام کو تقویت ملے گی۔