نیویارک ٹائمز
-
اسرائیل قیدیوں کے تبادلے کے بعد غزہ میں جنگ دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے، نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت اپنی ناکامی کا ازالہ کرنے کے لیے غزہ میں دوبارہ جنگ شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔
-
سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے بجائے دوری کی طرف بڑھ رہے ہیں، امریکی اخبار
امریکی روزنامہ نیویارک ٹائمز مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال اور مزاحمتی کمانڈروں کے قتل کا جائزہ لیتے ہوئے لکھتا ہے کہ سعودی عرب اور صیہونی حکومت کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے بجائے مزید دوری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔
-
تل ابیب مزاحمتی سرنگوں سے جنگ ہار گیا/حماس کو تباہ نہیں کیا جا سکتا، نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز نے پینٹاگون حکام کے حوالے سے ایک رپورٹ میں حماس کی سرنگوں کے جال کو تباہ کرنے میں تل ابیب کی ناکامی کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ حماس کے کمزور ہونے کے امکانات میں نمایاں کمی آئی ہے۔
-
غزہ کے ٹنل کی موجودگی میں حماس کی شکست ناممکن ہے، نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نے غزہ کے ٹنل کی موجودگی میں حماس کی شکست کو ناممکن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جنگ کے بعد حماس غزہ پر حاکم ہوگی۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
غزہ، صیہونی رجیم فلسطینی شہداء کی قبروں کے درپے کیوں ہے؟
صیہونی رجیم نے عام شہریوں کو نشانہ بنانے کے علاوہ غزہ کے قبرستانوں پر بھی رحم نہیں کیا۔ غزہ جنگ کے مسائل میں سے ایک اہم مسئلہ فلسطینی شہداء کے جسمانی اعضاء کی چوری کا ہے جو میڈیا کی توجہ حاصل کرچکا ہے۔
-
امریکی اڈے پر حملے میں ایران کے ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں، نیویارک ٹائمز
اردن میں امریکی اڈے پر ایران کے ملوث ہونے کے بارے میں زیرگردش افواہوں کے حوالے سے امریکی موقر اخبارات نے کہا ہے کہ ایران حملے میں ملوث ہونے کا کوئی ثبوت نہیں۔
-
اسرائیل کا فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنا جنگی جرم ہے، نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز کے ساتھ گفتگو میں ایک بین الاقوامی عہدیدار نے کہا کہ فلسطینیوں کے گھروں کی تخریب ایک جنگی جرم ہے۔
-
نتن یاہو اور جوبائیڈن کے درمیان کشیدگی عروج پر، نیویارک ٹائمز نے پردہ اٹھایا
نیویارک ٹائمز نے امریکی اور صہیونی اعلی حکام کے درمیان شدید اختلافات ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
-
57 فیصد امریکی غزہ جنگ کے حوالے سے بائیڈن کی پالیسی سے متفق نہیں ہیں، نیویارک ٹائمز
امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اس ملک کے 57 فیصد لوگ غزہ جنگ کے حوالے سے بائیڈن کی پالیسی کے خلاف ہیں اور امریکہ میں نئی نسل اسرائیل پر سخت تنقید کرتی ہے۔
-
امریکی شہریوں کا نیویارک ٹائمز کی عمارت کے سامنے فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ
غزہ جنگ کی یک طرفہ کوریج کے خلاف سینکڑوں امریکیوں نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے دفتر کے سامنے احتجاج کیا۔
-
مہر نیوز کی خصوصی رپورٹ؛
صیہونی رجیم کو 2024 کے پیرس اولمپک گیمز سے کیوں روکنا چاہیے؟
پیرس میں 2024 کے اولمپک گیمز کے موقع پر غزہ میں جنگی جرائم کے ارتکاب کی وجہ سے صیہونی حکومت کی معطلی کی سرگوشیاں سنائی دے رہی ہیں۔ ایک ایسا موضوع جس میں اب تک جنوبی افریقہ، روس اور بیلاروس تعطل کا شکار رہے ہیں۔
-
نیویارک میں امریکیوں کے فلسطین کی حمایت میں مظاہرے
نیویارک کی سڑکوں پر فلسطین کی حمایت اور غزہ کے باشندوں کے قتل عام کی مذمت میں مظاہرے کیے گئے۔
-
فلسطینیوں نسل کشی کے خلاف امریکی یہودیوں بھی آواز اٹھانے لگے+ ویڈیو
نیویارک شہر میں بسنے والے ہزاروں یہودی اس شہر کے مرکزی سب وے اسٹیشن پر جمع ہوئے اور فلسطین کا دفاع کرتے ہوئے غزہ کی پٹی میں صیہونی رجیم کے ہاتھوں نہتے فلسطینیوں کے قتل عام کی مذمت کی۔
-
المعمدانی ہسپتال پر حملہ فلسطینیوں نے نہیں کیا، نیویارک ٹائمز
نیویارک ٹائمز نے صہیونی فوج کی جانب سے فلسطینی مقاومتی گروہوں پر المعمدانی ہسپتال پر حملے کے الزامات مسترد کرتے ہوئے لکھا ہے کہ فلسطینی تنظیمیں اس دردناک انسانی سانحے میں ملوث نہیں
-
غاصب صیہونی رجیم کے ایک ہی رات میں غزہ پر 320 فضائی حملے/مغربی کنارے میں درجنوں فلسطینی گرفتار
غاصب اسرائیلی فوج نے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر چھاپے مار کر کم از کم 123 فلسطینیوں کو گرفتار کیا جب کہ اسی دوران قاتل رجیم نے اعلان کیا کہ اس نے صرف گزشتہ رات غزہ کو 320 مرتبہ نشانہ بنایا۔
-
ٹرمپ نے امریکی ایٹمی آبدوزوں کی خفیہ معلومات لیک کر دیں، نیویارک ٹائمز کا دعوی
نیویارک ٹائمز نے خبر دی ہے کہ سابق امریکی صدر نے وائٹ ہاؤس چھوڑنے کے فوراً بعد ایک آسٹریلوی ارب پتی کو ملک کی جوہری آبدوزوں کے بارے میں حساس اور خفیہ معلومات فراہم کیں۔
-
سپریم کورٹ نتن یاہو کی معزولی کی درخواست پر غور کررہی ہے، صہیونی ذرائع ابلاغ
حالیہ عرصے میں نتن یاہو ملکی اور خارجی محاذ پر سخت مشکلات کا شکار ہیں خصوصا امریکہ کے ساتھ صہیونی حکومت کے تعلقات بحرانی کیفیت سے گزر رہے ہیں۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کا ماسٹرمائنڈ کینسر کا شکار ہوگیا، نیویارک ٹائمز کا انکشاف
نیویارک ٹائمز نے خبر دی ہے کہ فلسطین مخالف ابراہام معاہدے کے معماروں میں شامل سابق امریکی صدر کا سینیئر مشیر کچھ سالوں سے کینسر میں مبتلا ہے اور اس مسئلے کو چھپانے کی کوشش کرتا رہا ہے۔