نیوم سٹی پروجیکٹ
-
سعودی عدالت کا متنازعہ فیصلہ؛
نیوم پروجیکٹ کی مخالفت پر 2 سعودی شہریوں کو 50 سال قید اور 50 سال کے لیے بیرون ملک سفر پر پابندی
مڈل ایسٹ آئی نے انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب کی عدالت نے نیوم پروجیکٹ پر اعتراض کرنے والے دو سعودی شیخوں کے خلاف سخت فیصلے صادر کیے ہیں۔