نوبخت
-
بجٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس
بجٹ اور پروگرامز کمیٹی کے سربراہ محمد باقر نوبخت کی موجودگی میں بجٹ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا۔
-
ایرانی صدر کے معاون کا دورہ اردبیل
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے معاون محمد باقر نوبخت صوبہ اردبیل کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا۔
-
ایرانی صدر کے معاون کا زنجان کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے معاون زنجان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے نے کئی ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کے معاون کا صوبہ چہار محال بختیاری کا دورہ
اسلامی جمہویرہ ایران کے صدر کے معاون محمد باقر نوبخت صوبہ چہار محال بختیاری پہنچ گئے ہیں جہاں وہ بعض ترقیاتی پراجیکٹوں کا افتتاح کریں گے۔
-
بجٹ اور منصوبہ ادارے کے سربراہ کا تہران اور شمال کے درمیان ہائی وے کا دورہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے بجٹ اور منصوبہ ادارے کے سربراہ محمد باقر نوبخت نے تہران اور شمال کے درمیان ہائی وے کی تعمیری پیشرفت کا قریب سے مشاہدہ کیا۔