6 جون، 2026
×
  • Instagram
  • Twitter
  • Facebook
  • RSS لینک
  • آرکائیو
Mehr News Agency
  • ہوم
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سياسي
  • ثقافتي
  • کهيل
  • تصاوير
  • ویڈیو
  • ٹيكنالوجي
  • اخبار کے عناوین
filterToday News
  • امریکہ کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے لیے ایران کی شرائط سامنے آگئیں

    امریکہ کے ساتھ ممکنہ معاہدے کے لیے ایران کی شرائط سامنے آگئیں

    ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے پارلیمانی اجلاس میں امریکی افواج کے انخلا، پابندیوں کے خاتمے اور جنگ بندی کو ایران کے بنیادی مطالبات قرار دیا۔

    2026-05-18 19:20
  • حزب اللہ کی جوابی کاروائی میں صہیونی فوج کے مواصلاتی آلات تباہ

    حزب اللہ کی جوابی کاروائی میں صہیونی فوج کے مواصلاتی آلات تباہ

    حزب اللہ نے جنوبی لبنان میں غاصب صہیونی فوج کے مواصلاتی آلات اور فوجی بلڈوزر کو دھماکہ خیز ڈرون سے نشانہ بناکر تباہ کردیا ہے۔

    2026-05-18 19:19
  • ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    ایران اور سعودی عرب کے وزرائے خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو

    وزیر خارجہ عباس عراقچی اور فیصل بن فرحان نے موجودہ سفارتی عمل اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

    2026-05-18 19:19
  • امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، ایرانی سابق نائب صدر

    امریکا کو آبنائے ہرمز میں مداخلت کا کوئی حق نہیں، ایرانی سابق نائب صدر

    ایرانی سابق نائب صدر سید امیرحسین قاضی زادہ ہاشمی نے کہا ہے کہ امریکا کو آبنائے ہرمز کے معاملات میں مداخلت کا کوئی حق حاصل نہیں اور واشنگٹن کے ساتھ مذاکرات بے معنی ہیں۔

    2026-05-18 19:18
  • میدان جنگ میں امید کی کرن بننے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو خراج پیش کرتے ہیں، جنرل عبداللہی

    میدان جنگ میں امید کی کرن بننے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو خراج پیش کرتے ہیں، جنرل عبداللہی

    خاتم الانبیاءؐ ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے جنگ رمضان کے دوران طبی عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ میدان جنگ میں طاقت کا عنصر صرف گولی نہیں بلکہ زخمیوں کو زندگی دینے والے ہاتھ بھی ہیں۔

    2026-05-18 19:09
  • ایران جنگ کے اثرات، امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں بے قابو

    ایران جنگ کے اثرات، امریکا میں پیٹرول کی قیمتیں بے قابو

    ایران کے خلاف جنگ اور آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے اثرات امریکا تک پہنچ گئے ہیں، جہاں پیٹرول کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

    2026-05-18 19:03
  • برطانیہ میں فلسطین حامی قوتوں کے بڑھتے اثر و رسوخ پر اسرائیلی میڈیا پریشان

    برطانیہ میں فلسطین حامی قوتوں کے بڑھتے اثر و رسوخ پر اسرائیلی میڈیا پریشان

    اسرائیلی میڈیا نے برطانیہ میں فلسطین کے حامی حلقوں کے بڑھتے ہوئے سیاسی اور عوامی اثر و رسوخ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

    2026-05-18 15:39
  • این پی ٹی کے تحت ایران کے جوہری حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

    این پی ٹی کے تحت ایران کے جوہری حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، ایرانی وزارت خارجہ

    ایران نے واضح کیا ہے کہ جوہری عدم پھیلاؤ معاہدے این پی ٹی کے تحت یورینیم افزودگی کا حق ناقابل مذاکرات ہے اور اس پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔

    2026-05-18 15:33
  • جنوبی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی اڈے میں آگ بھڑک اٹھی+ویڈیو

    جنوبی مقبوضہ فلسطین میں صہیونی فوجی اڈے میں آگ بھڑک اٹھی+ویڈیو

    مقبوضہ فلسطین کے جنوبی علاقے میں صہیونی فوج کے اڈے میں اچانک آگ بھڑک اٹھی۔

    2026-05-18 14:36
  • القسام کے کمانڈر کی شہادت پر عبدالملک الحوثی کا تعزیتی پیغام

    القسام کے کمانڈر کی شہادت پر عبدالملک الحوثی کا تعزیتی پیغام

    انصاراللہ یمن کے سربراہ نے شہید عزالدین حداد کی شہادت پر تعزیت کرتے ہوئے غزہ اور فلسطینی عوام کی مستقل حمایت کا اعادہ کیا۔

    2026-05-18 12:45
  • عزالدین الحداد کی شہادت قابض صہیونی حکومت کی بدعہدی کا ثبوت ہے، کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب

    عزالدین الحداد کی شہادت قابض صہیونی حکومت کی بدعہدی کا ثبوت ہے، کمانڈر سپاہ پاسداران انقلاب

    سپاہ پاسداران کے سربراہ نے کہا ہے کہ غزہ کے عوام کا فولادی عزم ناقابل شکست ہے اور وہ بالآخر ظالم اور غاصب صیہونی حکومت پر غالب آئیں گے۔

    2026-05-18 12:44
  • ٹرمپ اور نتن یاہو کے درمیان ایران سے متعلق ٹیلیفونک گفتگو

    ٹرمپ اور نتن یاہو کے درمیان ایران سے متعلق ٹیلیفونک گفتگو

    امریکی صدر اور اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک فون کال میں ایران سے متعلق امور پر تبادلۂ خیال کیا۔

    2026-05-18 10:26
  • مقاومت غزہ کے عوام کے دلوں میں زندہ ہے، جنرل قاآنی

    مقاومت غزہ کے عوام کے دلوں میں زندہ ہے، جنرل قاآنی

    قدس فورس کے سربراہ جنرل قاآنی نے القسام بریگیڈ کے سربراہ کی شہادت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مقاومت غزہ کے عوام کے دلوں میں زندہ ہے۔

    2026-05-18 10:23
  • لبنان میں فلسطینی جہاد اسلامی کے سینئر رکن شہید

    لبنان میں فلسطینی جہاد اسلامی کے سینئر رکن شہید

    صہیونی حملے میں بعلبک کے علاقے البساتین میں فلسطینی جہاد اسلامی کے سینئر رکن وائل عبدالحلیم بیٹی سمیت شہید ہوگئے۔

    2026-05-18 10:22
  • عراقچی کا قطری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    عراقچی کا قطری وزیر خارجہ سے ٹیلی فونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

    ایرانی وزیر خارجہ نے قطری ہم منصب کے ساتھ رابطہ کرتے ہوئے خطے کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

    2026-05-18 10:21
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ
  • ہمارے بارے میں

© 2017 Mehr News Agency. All rights reserved

تمام حقوق برای خبرگزاری مهر محفوظ است.
Nastooh Saba Newsroom Pixel Studio