نماز عید قربان
-
عید قربان کی نماز بندر ترکمن ایران میں ادا کی گئی
ایرانی صوبہ گلستان کے ساحلی شہر بندر ترکمن کے عیدگاہ میں عید سعید قربان کی نماز انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ ادا کی گئی۔ اس پرمسرت موقع پر بڑی تعداد میں فرزندانِ اسلام نے شرکت کی۔
-
تہران یونیورسٹی میں عید قربان کی نماز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز عید قربان حجتالاسلام ابوترابی کی امامت میں ادا کی گئی۔ جس میں جنرل قاآنی اور ایرانی چیف جسٹس سمیت مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔