نمائندے
-
ایران میں یمن کے ثقافتی امور کے خصوصی نمائندے کی مہر نیوز سے گفتگو:
مسئلہ فلسطین یمن کی رگوں میں لہو بن کر دوڑ رہا ہے، فلسطین کی حمایت ایمان کا حصہ ہے
یمن کی انصار اللہ کے خصوصی نمائندے نے کہا کہ مسئلہ فلسطین یمن کے عوام کی رگوں میں لہو بن کر دوڑ رہا ہے اور جب تک فلسطین کو تمام غاصبوں کے چنگل سے آزاد نہیں کیا جاتا وہ اس سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔
-
امام خمینی کا انقلاب مظلوموں کے لیے امید اور ظالموں کے خلاف مزاحمت کا استعارہ ہے، علامہ مقصود ڈومکی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سینئر عہدیدار نے کوئٹہ میں امام خمینیؒ کی 36ویں برسی کے موقع پر ایک خصوصی تصویری نمائش کا افتتاح کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا۔
-
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب غزہ کے بچوں کے درناک مصائب پر آبدیدہ ہوگئے+ ویڈیو
اقوام متحدہ میں فلسطینی مندوب سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کے دوران غزہ کے بچوں کے "ناقابل برداشت" مصائب کو بیان کرتے ہوئے آبدیدہ ہوگئے۔
-
شہید سلیمانی بیت المقدس کی آزادی کے لئے جدوجہد کو دینی فریضہ سمجھتے تھے، فلسطینی رہنما
فلسطین کی اسلامی جہاد موومنٹ کے نمائندے نے شہید قاسم سلیمانی کے حوالے سے کہا کہ ہماری آخری ملاقات میں انہوں نے فلسطین میں غیر فعال جماعتوں کے بارے میں کہا کہ قیامت کے دن ہم سے پوچھا جائے گا کہ تم نے قدس کے لئے کیا کیا؟