نمائش رزمی
-
ایرانی بری فوج کی سائنسی اور تحقیقاتی آثار اور وسائل کی رونمائی
ایران کی بری فوج نے جدید سات سائنسی اور تحقیقاتی آثار اور وسائل کی رونمائی کی اس تقریب میں ایرانی بری فوج کے سربراہ بریگیڈئر کیومرث حیدری بھی موجود تھے۔
-
اردبیل میں دفاع مقدس کی ثقافتی اور رزمی نمائش کا افتتاح
اردبیل میں ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے ثقافتی اور رزمی نمائش کا افتتاح ہوا جس میں صوبائی حکام اور اعلی کمانڈروں نے شرکت کی۔