نائیجر
-
دہشت گردی انسانی معاشرے اور عالمی امن کے لئے خطرہ ہے، ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجر میں دہشت گرد حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی سے انسانی معاشرے کو خطرہ لاحق ہے۔
-
آئی ایم ایف کی دنیا کے غریب ترین ممالک کی فہرست جاری، پاکستان 52 اور بنگلادیش 62 نمبر پر
غریب ترین ممالک کی فہرست میں نیپال کا نمبر 40 ہے۔ اس طرح جنوبی ایشیا کا سب سے غریب ترین ملک نیپال ہے۔ اس کےساتھ ہی پاکستان کا نمبر 52 واں ہے جب کہ بنگلادیش 62 اور بھارت 63 ویں نمبر پر ہے۔
-
فرانس نے نائیجیر سے فوج نکالنے کا اعلان کردیا
پیرس وعدے کے مطابق افریقی ملک نائجیر سے بروقت فوجیوں کا انخلاء مکمل کرے گا
-
سوڈانی تجزیہ کار کی مہر نیوز سے گفتگو؛
مغربی ممالک افریقہ میں فوجی بغاوت کا مقابلہ کرنے کے لئے دہشت گردوں کو فعال کررہے ہیں
سوڈانی تجزیہ کار نے افریقہ میں ہونے والی فوجی بغاوتوں کے بارے میں تجزیہ کرتے ہوئے کہ مزید افریقی ممالک میں فوجی حکومت قائم ہونے کا امکان ہے۔
-
فرانس کو ہزیمت کا سامنا، نائیجر سے اپنی فوجیں واپس بلا لیں
فرانسیسی صدر نے نائیجر سے اپنے فوجیوں کی واپسی کا اعلان کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ وہ نائیجر کے ساتھ فوجی تعلقات ختم کر دیں گے۔
-
مالی، نائیجر اور بورکینافاسو کا فوجی اتحاد تشکیل دینے کا اعلان
مغربی افریقہ کے ساحلی ممالک نے ایک معاہدے کے تحت اتفاق کیا ہے کہ کسی قسم کی شورش یا بیرونی حملے کی صورت میں ایک دوسرے کی حمایت کریں گے۔
-
نائیجر میں ہزاروں افراد کا مظاہرہ؛ فرانسیسی فوج کو ملک سے نکالنے کا مطالبہ
ہزاروں نائیجیرین باشندوں نے ملک کے دارالحکومت میں فرانسیسی فوجی اڈے کے قریب احتجاج کرتے ہوئے قابض فرانسیسی فوجیوں کو اپنے ملک سے نکالنے کا مطالبہ کیا۔