نائب امیر جماعت اسلامی
-
جماعت اسلامی کے نائب امیر کی مہر نیوز سے گفتگو؛
اسماعیل ہنیہ کی شہادت، امت مسلمہ کو غاصب صہیونی حکومت کے خلاف متحد ہونا پڑے گا
جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے صہیونی حکومت کا مکروہ چہرہ مزید بے نقاب ہوگیا ہے۔ عالم اسلام کو پہلے سے زیادہ متحد ہونا پڑے گا۔