نئے اراکین تقرر
-
مصلحت نظام کونسل کی نئی مدت کے ارکان کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات+ تصاویر
١۲ اکتوبر بدھ کو مصلحت نظام کونسل کی نئی مدت کے ارکان نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
رہبر انقلاب نے نئی مدت کے لئے مصلحتِ نظام کونسل کے ارکان کا تقرر کردیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے منگل کے روز آئندہ 5 سالہ مدت کے لیے مصلحتِ نظام کونسل کے ارکان کا تقرر کردیا۔