چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ یورپی ٹرائیکا کی جانب سے پابندیوں کی بحالی کا اقدام مذاکرات کو نقصان پہنچائے گا، سیاسی حل ہی واحد راستہ ہے۔