سپاہ پاسدارانِ انقلاب اسلامی ایران کے تعلقات عامہ نے دمشق شام میں غاصب صہیونی حکومت کے مجرمانہ حملے میں ایک نظامی مشیر کی شہادت کی اطلاع دی ہے۔