میسی
-
میسی سعودی کلب ’’الہلال‘‘ سے کھیلنے کیلئے رضامند، معاوضہ کتنا ہوگا؟
قبل ازیں کرسٹیانو رونالڈو سعودی کلب النصر کیلئے 2025 تک کھیلنے کا معاہدہ کرچکے ہیں۔
-
ترکیہ، شام میں زلزلہ متاثرین کی امداد کیلئے میسی سامنے آگئے
ارجنٹینا کو عالمی کپ جتوانے والے لیونل میسی نے شام اور ترکیہ میں آئے تباہ کن زلزلوں سے ہونے والی تباہی سے متاثرہ لاکھوں افراد کی امداد کیلئے سامنے آگئے۔
-
ارجنٹینا کا کرنسی نوٹوں پر میسی کی تصویر لگانے پر غور
ارجنٹائن کا سینٹرل بینک 2022 ورلڈ کپ جیتنے کے بعد قومی ٹیم کے کپتان لیونل میسی کی تصویر ارجنٹائن کرنسی "پیسو" پر چھاپنے کی تجویز پر غور کر رہا ہے۔