میزائل صلاحیت
-
دشمن نے دوبارہ کوئی حماقت کی تو ایران اپنی طاقت کے مزید نئے پہلو سامنے لائے گا، اعرافی
امام جمعہ قم نے حالیہ جنگ، ایران کی دفاعی صلاحیت، مزاحمتی محاذ، خطے کی بدلتی صورتِ حال اور بیانیے کی جنگ کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی گفتگو کی۔
-
ایرانی مسلح افواج کے حملے کی صلاحیت کو کوئی نہیں روک سکتا، ایران
خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے بیان کیا: ایران کی مسلح افواج کے حملے کی صلاحیت مقامی سائنس اور ٹیکنالوجی سے ماخوذ ہے، یہ کبھی ختم نہیں ہو سکتی اور نہ ہی اسے روکا جا سکتا ہے۔