میدان جنگ
-
جنرل ابن الرضا کا امریکی حکام کو خطاب: آخری فیصلہ میدان میں ہوگا
ایرانی وزارتِ دفاع کے قائم مقام اور مسلح افواج کے معاون نے امریکی دہشت گرد حکومت کے حکام سے خطاب کرتے ہوئے لکھا ہے کہ آخری فیصلہ میدان میں ہوگا اور ہمارے اور آپ کے درمیان کا فاصلہ ہمارے میزائل طے کرتے ہیں۔
-
میدان جنگ میں امید کی کرن بننے والے ڈاکٹروں اور نرسوں کو خراج پیش کرتے ہیں، جنرل عبداللہی
خاتم الانبیاءؐ ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے جنگ رمضان کے دوران طبی عملے کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ میدان جنگ میں طاقت کا عنصر صرف گولی نہیں بلکہ زخمیوں کو زندگی دینے والے ہاتھ بھی ہیں۔