مکر و فریب
-
انسانی حقوق کا مغربی نعرہ مکر و فریب پر مبنی ہے، رہبر معظم انقلاب
خواتین کے وقار اور تقدس کو ختم کرنے کی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے فرمایا کہ انقلاب اسلامی کی کامیابی اور ترقی میں خواتین نے انتہائی اہم کردار ادا کیا ہے۔ مغرب کو ایرانی خواتین سے ہمدردی نہیں بلکہ ان کے دل میں کینہ ہے۔ خواتین کے حقوق اور آزادی کا نعرہ بے بنیاد ہے۔