ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پرامن ایٹمی پروگرام کی یقین دہانی پر مبنی معاہدے کا امکان موجود ہے۔